ایران سعودی تعلقات میں اہم پیشرفت،ولی عہد محمد بن سلمان تہران کا دورہ کریں گے

Date:

ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی مہر نیوز کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایرانی قائم مقام صدر محمد مخبر سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے تعزیت پیش کی تھی۔ایرانی قائم مقام صدر نے سعودی عرب کے ولی عہد کی جانب سے تعزیت پیش کرنے اور ایرانی حجاج کے بہترین استقبال پر شکریہ ادا کیا تھا۔اس دوران گفتگو کرتے ہوئےایرانی قائم مقام صدر نے کہا تھا کہ شہید صدر ابراہیم رئیسی کی دعوت کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایران کا دورہ کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...