دبنگ اےایس پی شہر بانو نقوی کوایک اوراعزاز حاصل ہو گیا ہے اس بار ان کو وزیرداخلہ محسن نقوی کی پی ایس او تعینات کردیا گیا ہے، پولیس سروس گریڈ 17 کی سید ہ شہر بانو نقوی اے ڈی او ایف سی اسلام آباد تعینات تھیں۔ اے ایس پی شہربانو نقوی کو لاہور میں عربی لکھے کپڑے پہننے کی وجہ سے جذباتی ہجوم کے نرغے میں آئی خاتون کو بچانے پر شہرت ملی تھی
دبنگ اےایس پی شہر بانو نقوی کیلئے ایک اور اعزاز،اہم ذمہ داری مل گئی
Date: