غاصب صیہونی ریاست نے ایک اور مسلمان ملک سے پنگا لے لیا، جو بھاری پڑ سکتا ہے

Date:

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔تازہ ترین کارروائی میں صیہونی فوج نے رفح کراسنگ پر مصری فوج پر فائر کھول دیے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ کےنتیجے میں ایک مصری فوجی ہلاک اورکئی زخمی ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کےمطابق اسرائیلی فوج نے مصری فوج پر فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوۓکہا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کررہےہیں اور اس حوالےمصری حکام سے بات چیت جاری ہے۔واضح رہے کہ مصر نے پہلے ہی اسرائیلی سرحد کے ساتھ اپنی فوجی سرگرمیوں کو بڑھا دیا ہے اور بھاری اسلحہ بھی پہنچا دیا ہے ایسے میں کسی بھی وقت مشرق وسطیٰ سے بڑی خبر آسکتی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...