اقوام متحدہ کےامن دستوں کا عالمی دن، پاکستان کا امن عالم میں اہم کردار

Date:

آج دنیابھر میں اقوام متحدہ کےامن دستوں کا عالمی دن منا یا جا رہا ہے یہ دن اقوامِ متحدہ کا امن برقرار رکھنے کی کاوشوں، انسانی مصائب کے خاتمے، جنگوں اور اندرونی تنازعات کے شکار ممالک میں دیرپا امن و امان کی صورتحال قائم رکھنے کے عالمی عزم کی عکاسی کرتا ہےپاکستان اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں اپنی افواج کےذریعے سب سےزیادہ تعاون کرنےوالا ملک ہے1960سے لے کر اب تک پاکستان نے دنیا کے تقریباََ تمام براعظموں سمیت 29ممالک میں اقوامِ متحدہ کے48امن مشنز میں 235,000فوجیوں کو تعینات کیا ہے۔

اس وقت پاکستان کےتقریباََ3000امن دستے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو، جنوبی سوڈان،، وسطی افریقی جمہوریہ، قبرص، مغربی صحارا اور صومالیہ کے امن مشنز میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں

پاکستانی امن دستے نہایت مہارت اور لگن کے ساتھ اقوامِ متحدہ کی امن فورسز کے مشن کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا کی ریاست الاسکا میں 7.3 شدت کا زلزلہ

جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیوسائنسز کے مطابق یہ زلزلہ...

چین ایران کی خودمختاری اور قومی وقار کے تحفظ کی حمایت جاری رکھے گا۔وانگ یی

 چین نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار...

آئندہ 50 دنوں میں یوکرین کے ساتھ امن معاہدہ کریں،ٹرمپ نےروس کو خبردار کردیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو خبردار کیا ہے...