القسام بریگیڈ کاصیہونی دشمن پر کاری وار،7فوجی واصل جہنم

Date:

المنار ٹی کے مطابق القسام بریگیڈ نے رفح کے مشرق میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک گروپ پر گھات لگا کر حملہ کیا ہے جس میں 4 صیہونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ رفح کے مشرق میں ہی ایک اور آپریشن میں 2 صیہونی فوجی ہلاک ہوئے جبکہ رفح شہر کے علاقے الشوکہ میں بھی ایک صیہونی فوجی کو ہلاک جہنم واصل کیا گیا ہے۔القسام بریگیڈ نے رفح کے مغرب میں تل السلطان کے علاقے تل زعرب میں صیہونی  بلڈوزر کو الیاسین 105 گولے سے نشانہ بنایابنایا۔ادھرالفتح کی عسکری شاخ شہدائےالاقصی بٹالین نے بھی  اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ایک مرکاوا ٹینک کو رفح شہر کے تل السلطان محلے میں نشانہ بنایا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان نے آئی سی سی کا افغان کرکٹرز کی ہلاکت سے متعلق غیر مصدقہ دعویٰ مسترد کر دیا

پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا...

چین میں بڑا فوجی کریک ڈاؤن، 9 اعلیٰ افسران پارٹی اور فوج سے برطرف

بیجنگ: چین کی کمیونسٹ پارٹی نے اپنی تاریخ کے...

گلگت بلتستان فرقوں کی سرزمین یا انسانیت کا امتحان

تحریر: علی رحمت گلگت بلتستان کی فضا ایک خوبصورت مگر...