بلوچستان:زیارت میں موسلادھار بارش ژالہ باری سے تباہی پھیل گئی

Date:

بلوچستان میں مشہورسیاحتی مقام زیارت کے علاقے سنجاوی میں شدید ژالہ باری کے نتیجے میں 100 کے قریب مویشی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سینکڑوں کی تعداد می مویشی زخمی ہونے کی اطلاع ہے، مقامی ذرائع کے مطابق ہلاکتوں کے نتیجےمیں مویشی مالکان کو لاکھوں روپے کا نقصان ہواہے، ادھر کھڑی فصلیں بھی تباہی سے دوچار ہوئی ہین جس کے باعث مقامی کسانوں اور زمینداروں کو کروڈوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...