Home کھیل قومی ٹیم کوامریکا سےبدترین شکست،ڈریسنگ روم کا ماحول کیسا رہا؟

قومی ٹیم کوامریکا سےبدترین شکست،ڈریسنگ روم کا ماحول کیسا رہا؟

0
قومی ٹیم کوامریکا سےبدترین شکست،ڈریسنگ روم کا ماحول کیسا رہا؟

ٹی 20 ورلڈ کپ کے اپنے پہلے ہی میچ میں امریکا کےہاتھوں بدترین شکت پر پاکستانی شائقین کرکٹ مایوسی کا شکار تو ہیں ہی، شکست پر ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی سخت نالاں ہیں ،ذرائع کے مطابق ڈریسنگ روم میں ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ٹیم پر سخت برہم ہوئے اور کہا کہ کسی ایک کھلاڑی نے بھی میچ میں پلان پر عمل نہیں کیا کپتا بابر اعظم نے بھی ملبہ بولرز پر ڈالتے ہوئے ناراضی کا اظہار کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here