واقعہ پیش آیاکراچی کےعلاقےنارتھ کراچی میں جہاں جمعے کے روز سیکیورٹی گارڈ نےمعمولی تکرارپرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کچرا چننے والا نوجوان 17سالہ صمد شدید زخمی ہوا،تاہم اسپتال پہنچنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ گیا۔ واقعےکے فوری بعد سکیورٹی گارڈ فرار ہوگیا۔ پولیس نےمقتول صمد کے والدکی درخواست پرمقدمہ درج کرلیا اور سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے پولیس کے مطابق غیر تربیت یافتہ سکیورٹی گارڈز بھرتی کرنے پرنجی سیکیورٹی کمپنی کے خلاف بھی کارروائی کرتے ہوئے کمپنی کے سپروائزر عاصم کو حراست میں لے لیا ہے
کراچی میں سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ، کچرا چننے والا نوجوان جاں بحق، گارڈ فرار
Date: