صیہونی ریاست کی بنیادیں ہلنے لگیں، کابینہ کے اہم رکن نے استعفی دے دیا

Date:

فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والی اسرائیل کی بنیادیں ہلنے لگیں۔ کی جنگی کابینہ کے ایک اہم رکن نےوزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کی حکومت سے استعفیٰ دے دیا۔ سابق جنرل اور وزیر دفاع بینی گانٹز نے گزشتہ ماہ غزہ کے لیے جنگ کے بعد کے منصوبے کو نتن یاہو کی جانب سے منظور کرانے میں ناکامی کے بعد ہنگامی طور پر استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔کہاجا رہا ہےکہ ان کاجاناحماس کے خلاف جنگ کے آٹھ ماہ بعد نتن یاہو کے لیے یہ پہلا سیاسی دھچکا ہے۔استعفے سے قبل اپنے پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ’نتن یاہو ہمیں حقیقی فتح کی طرف بڑھنے سے روک رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم آج بھاری دل کے ساتھ حکومت چھوڑ رہے ہیں۔‘سابق آرمی چیف، بنی گانٹزجو جنگی کابینہ میں شامل ہونے سے پہلے نتن یاہو کے اہم حریفوں میں سے ایک تھے، نے بار بار اسرائیل سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ تمام قیدیوں کی رہائی یقینی بنانے اور اسے ’ترجیح‘ بنانے کے لیے ایک معاہدے تک پہنچے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ

بدھ کو ایک تاریخی پیش رفت کے طور پر...

وزیرِ اعظم کا دورہ سعودی عرب مشترکہ اعلامیہ جاری

تفصیلات کے مطابق، ولی عہد و وزیرِ اعظم سعودی...

سینیٹ قائمہ کمیٹی کاگلگت بلتستان میں ماحولیاتی تحفظ اور سیاحت کے مسائل پر اظہار تشویش

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امورِ کشمیر،...

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سعودی عرب پہنچنے پر شاندار فضائی استقبال

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے سعودی عرب پہنچنے پر...