پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کی سینئر نیوز کاسٹر انتقال کر گئیں

Date:

پاکستان ٹیلی ویثزن و ریڈیو پاکستان کی سینئر نیوز کاسڑ تسکین ظفر انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ طفیل روڈ مکان نمبر 256 نزد کچہری چوک سے اٹھایا جائے گا۔ تسکین ظفر نے بطور نیوز، کاسٹر بڑی اہم اور تاریخی خبریں سننے والوں تک پہنچائیں ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

طارق محمود جہانگیری آئندہ ماہ کے اوائل میں ریٹائر ہونے کا ارادہ رکھتے تھے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق محمود جہانگیری کو ڈگری...

صدر مملکت نےطارق جہانگیری کوجج کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام...