ٹی20ورلڈ کپ، ٹیم پاکستان بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست سے دوچار

Date:

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی۔امریکا کے شہر نیویارک میں کھیلا گیامیچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ تاہم قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔میچ کے ابتدا سے ہی پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ لائن بری طرح لڑکھڑاتی رہی اور پوری ٹیم 19 اوور میں 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ جس کے بعد 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ 20 اوورزمیں 7 وکٹوں کےنقصان پر 113 رنز بناسکی۔پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی اور کھلاڑی پتوں کی طرح ایک کے بعد ایک گرتے رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

براہ راست یا بالواسطہ کسی بھی سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح...

ایرانی سپریم لیڈر نےٹرمپ کی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی پیشکش مسترد کر دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای...

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس،علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب...