روس کے شہر کازان میں کھلے جا رہے برکس گیمز میں ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں پاکستان ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے ملک کیلئے پہلا سونے کا تنغہ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا، حیدر سلطان نے ویٹ لفٹنگ کی 61 کلوگرام کیٹیگری میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔حیدر سلطان نے کلین اینڈ جرک میں 146 کلو گرام اور اسنیچ میں 115 کلوگرام کے ساتھ مجموعی طورپر261 کلوگرام وزن اٹھایا