حزب اللہ کا اسرائیل پر پھر راکٹ باری،150 راکٹ اور ڈرون بھیج دئیے، بڑی تباہی پھیل گئی

Date:

لبان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے اپنے کمانڈر عبدالمطلب کی شہادت کے بعد اسرائیلیوں کی زندگی مشکل بنادی ہے، گزشتہ روز200 راکٹ فائرکرنے کے بعدجمعرات کوبھی150 راکٹ اور ڈرون طیاروں سے حملہ کرکے مقبوضہ علاقوں میں آگ لگا دی ہےاسرائیلی میڈیا نے مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے شمال میں 15 جگہوں پر آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔ادھر صیہونی آرمی ریڈیو نے بھی اعتراف کیا ہے کہ اس حملے کے دوران الجلیل میں واقع یروون قصبے میں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ٹرمپ کی ایران کو میزائل پروگرام بحال کرنے پر دوبارہ حملے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز خبردار...

خبردار سوشل میڈیا کا استعمال ممنوع ہے،سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سرکاری ملازمین کے...

یوکرین کا روسی صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پرڈرون حملہ

روسی وزیرِ خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی...