غزا جنگ کے اثرات، صیہونی کابینہ تحلیل کر دی گئی

Date:

غزا جنگ صیہونی رہی۔۔ پر بھاری پڑ گئی۔ صیہونی وزیراعطم نتن یاہو نے شدید اختلافات کے بعد غاصب حکومت کی جنگی کابینہ تحلیل کردی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی اندرونی سلامتی کے وزیرایتمار بن گویر کی جانب سے جنگی کابینہ میں شامل ہونے کی درخواست کے بعدنیتن یاہو نے جنگی کابینہ کے تحلیل ہونے کا اعلان کردیااس سے پہلے اختلافات کے بعدصیہونی کابینہ کے رکن بنی گانٹز نے اپنے استعفے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئےقبل از وقت انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران نئے نوعیت کے جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے

اسرائیلی اخبار یدیوت احرونوت کے مطابق 12 روزہ جنگ...

بنگلادیش:طالب علم رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ، محمد یونس سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے نمایاں رہنما اور انقلاب...