ایرانیوں کی شاعر مشرق سے والہانہ محبت، علامہ اقبال کی زندگی پر ڈاکیومنٹری ریلیز کردی

Date:

ایرانی ہدایت کار محسن کوقان کی زیرنگرانی بننے والی یہ دستاویزی فلم کا نام ما و اقبال یعنی ہم اور اقبال ہے۔یی فلم اوج میڈیا آرٹ آرگنائزیشن کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔علامہ اقبال کی زندگی پر بننے والی یہ دستاویزی فلم گزشتہ رات ٹی وی چینلز پر نشر کی گئی۔دستاویزی فلم شاعر مشرق اور مصور پاکستان کی زندگی کے اہم واقعات پر مبنی ہے۔ دستاویزی فلم کے معاون میں محقق محمد حسین پرستش کے علاوہ کیمرہ مین مہدی رضائی، ایڈیٹر حامد رضا مرادی، مترجم یونس رضائی عارف اور اناؤنسر فائزہ احمدی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

راولپنڈی کچہری چوک اپ گریڈیشن کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

راولپنڈی میں ٹریفک کے دیرینہ مسائل کے حل کے...

روس،ایران بڑھتا دفاعی تعاون،ڈرون سازی کے منصوبے کو مزید وسعت

روس نے ایران کے ساتھ بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون...

امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس ایک جدید آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی

واشنگٹن: امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ...