آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔جس کے مطابق ایف سی اہلکار نیلم جہلم، منگلا اور گل پور پاور ہاؤسز کی فول پروف سکیورٹی کیلئے تعینات ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں ایف سی کے 6 پلاٹونز تعینات کیےجائیں گے ریاستی حکومتی ذرائع کے مطابق ابتدائی طورپر ایف سی کی تعیناتی 3 ماہ کیلئے ہوگی۔آزادکشمیر حکومت نے پولیس کی معاونت کیلئے ایف سی تعیناتی کی درخواست کی تھی
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات ہوگی، منظوری مل گئی
Date: