ایران میں صدارتی انتخابات آج ہونگے،چار امیدوار میدان میں ہیں

Date:

ایران کے صدارتی انتخابات کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں چھ میں سے دو امیدواروں سید میر حسین قاضی زادہ ہاشمی اورعلی رضا زکانی نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ہیں جس کے بعد اب چار امیدواروں کے درمیان کانٹے کا جوڑ پڑے گا ایرانی الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوگی،ایرانی وزارت داخلہ اور الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی عمل کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے اور صاف و شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کے لئے انتظامات مکمل ہیں وزیر داخلہ احمد وحیدی نے صدارتی انتخابات کے حوالے سے کہا کہ ملک بھر میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے ایک لاکھ اسی ہزار پولیس اہلکاروں کو تعیینات کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

دشمن کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی کر سکتے ہیں ، اسرائیلی آرمی چیف

اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر نے ایک بار پھر...

امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں ایک اور آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا

امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب بین الاقوامی...

صدر آصف علی زرداری کی بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عراق کے دارالحکومت...

حنا آفریدی اور تیمور اکبر نے منگنی کرلی، شادی کب ہوگی تاریخ بھی بتادی

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی اور معروف کانٹینٹ...