ایرانی صدارتی انتخابات، کوئی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہ کرسکا، انتخابات اگلے مرحلے میں داخل

Date:

ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ادارے مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدارتی انتخابات میں  کسی امیدوار کو مطلوبہ اکثریت حصل نہ ہوسکی۔ایرنی الیکشن کمیشن کے ترجمان محسن اسلامی نے کہا کہ صدارتی انتخابات میں تمام حلقوں میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے۔ ملک بھر کے 58 ہزار 640 پولنگ اسٹیشنز میں دیے گئے ووٹوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 45 لاکھ 35 ہزار 185 تھی۔ووٹوں کی گنتی کے بعد مسعود پزشکیان نے 1 کروڑ 41 لاکھ 5 ہزار 991، سید سعید جلیلی نے 94 لاکھ 73 ہزار 298، محمد باقر قالیباف نے 33 لاکھ 83 ہزار 340 اور مصطفی پور محمدی نے 2 لاکھ 6 ہزار 397 ووٹ حاصل کئے۔ان کے مطابق پہلے مرحلے میں کسی بھی امیدوار کو پچاس فیصد سے زیادہ ووٹ نہیں ملا لہذا آئین کےمطابق دوامیدواروں مسود پزشکیان اور سعید جلیلی کے درمیان اگلے مرحلے میں دوبارہ انتخابات ہوں گے۔ترجمان کے مطابق اگلے مرحلے میں پولنگ 5جولائی کو ہونگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...