گورنر سندھ بنے وزیراعظم کے ڈرائیور، کراچی میں وزیراعظم کے ساتھ اور کیا کچھ ہوا؟

Date:

وزیر اعظم شہباز شریف کراچی پہنچے تو سندھ کے گورنر بنے ان کے ڈرائیور۔تفصیلات کے مطابق دورہ کراچی کے دوران گورنر سندھ کامران ٹیسوری وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی خود ڈرائیو کرتے رہے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد سے روانگی تک گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ہمراہ رہے،دورہ کے دوران وزیراعظم گورنر سندھ سے خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے رہے،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ ہی گاڑی میں بیٹھ کر وزیراعظم شہباز شریف کراچی سے واپس اسلام آباد روانگی کیلئےپی اے ایف بیس فیصل پہنچے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

چینی کمپنی نے نیا ہائپر سونک میزائل YKJ-1000 متعارف کروا دیا

بیجنگ: چینی نجی خلائی کمپنی Lingkong Tianxing Technology نے...

ہیما مالنی نے ابھیشیک بچن کو داماد بنانے کی خواہش ظاہر کی تھی، ایشا دیول کا انکشاف

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کی سینئر...