190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں نیب نے 3 اہم گواہان کو آج طلب کر لیاگواہان میں سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال اور پرویز خٹک شامل ہیں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو بھی آج بطور گواہ طلب کر لیا گیاہے۔ جبکہ پٹواری غلام عباس گورائیہ کو بھی بطور گواہ طلب کیا گیاگواہان آج 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں بیانات قلمبند کرائیں گے
کپتان کے خلاف190 پونڈ اسکینڈل ریفرنس، نیب نے 3اہم گواہوں کو آج طلب کرلیا
Date: