مزید تین سپوت دھرتی ماں پر قربان

Date:

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 بہادر جوان شہید ہوگئے۔شہید ہونے والوں میں سپاہی اسداللّٰہ، سپاہی محمد سفیان اور زین علی شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں دیگر ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کےلیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

نیٹکو میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کے کیسز پر سخت کارروائی،تمام معاملات اینٹی کرپشن کے حوالے

گلگت،: منیجنگ ڈائریکٹر، نادرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن (نیٹکو) عثمان...

بنوں میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر حملہ؛ اے سی سمیت چار افراد شہید

آج بنوں میں ایک افسوسناک واقعے میں میران شاہ...