وہاب ریاض اور عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی سے فارغ

Date:

پاکستان کے معتبر جریدے روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے قومی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاہے۔جسے کے بعد اب وہاب ریاض اور عبد الرزاق پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں رہے ہیں۔قومی سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف اور اسد شفیق تاحال بطور رکن موجود ہیں۔حالیہ ٹی 20ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی کے بعد پی سی بی کی جانب سے یہ پہلا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اے پی پی میگا کرپشن کیس، 13ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج، احاطہ عدالت سے 7ملزمان گرفتار

اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):سپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور...

پاکستان اور جنوبی افریقہ تین ون ڈے میچوں کی ویمنز سیریز آج سے شروع

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے...

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ سے ترکی کے سفیر عرفان نازیروغلوکی ملاقات

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن شزا...