ایک اور صحافی کو ہمیشہ کیلئے خاموش کردیا گیا

Date:

پاکستان صحافت اور صحافی کیلئے خطرناک ملکوں میں سر فہرست ہوتا جارہا ہے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں سینیئر صحافی حسن زیب کو دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیاپولیس کے۔ مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار صحافی حسن زیب کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایامنظر عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو موٹر سائیکل سوار نقاب پوشوں نےصحافی حسن زیب پر فائرنگ کی ادھر ملزمان کے خلاف درج ایف آئی آر پر صحافی برادری نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صحافی برادری کا کہنا ہے کہ پولیس نے دہشتگردی دفعات ایف آئی آر میں شامل نہیں کی ہیں۔ صحافیوں نے تھانہ اکبر پورہ کے ایس ایچ او پر ملزم کے نام کے سامنے حانہ حالی چھوڑنے کا الزام لگاتے ہوئےمطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کے خلاف 7اے ٹی اے کے تحت مقدمہ درج کیا جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران نئے نوعیت کے جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے

اسرائیلی اخبار یدیوت احرونوت کے مطابق 12 روزہ جنگ...

بنگلادیش:طالب علم رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ، محمد یونس سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے نمایاں رہنما اور انقلاب...