غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صیہونی فوج کے شامی دارالحکومت دمشق پر فضائی حملے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوئے۔خبر ایجنسی کے مطابق حملہ مقبوضہ جولان سے کيا گیا جس میں جنوبی دمشق میں واقع فوجی مراکز اور دمشق کے کفرسوسہ علاقے کے ایک رہائشی مکان کو نشانہ بنایا گیا۔شام کے ایئرڈیفنس سسٹم نے صیہونی فوج کے کئی میزائلوں کو تباہ کردیا۔
صیہونی ریاست کا دمشق پر حملہ، شامی ایئر ڈیفنس سسٹم ایکٹیو،کئی میزائل فضا میں تباہ
Date: