ٹرپ کو گولی کیسے لگی، کیمرے کی آنکھ نے سب دکھا دیا

Date:

امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کے صحافی ڈاگ میلز نے سابق صدر ٹرمپ پر حملے کے دوران ان کے سر کے نزدیک سے گزرنے والی گولی کی تصویر کھینچ لی ہے۔تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گولی ایک لکیر کی شکل میں ٹرمپ کی جانب جا رہی ہے۔اتوار کی علی الصبح امریکی ذرائع ابلاغ نےیہ خبر دی تھی کہ ریاست پنسلوانیا میں انتخابی مہم کے دوران اچانک فائرنگ ہوگئی ہے ابتدائی لمحات میں سامنے آنے والے مناظر کے مطابق ٹرمپ کے بدن سے جون جاری تھا تاہم بعد میں پتہ چلا کہ سابق صدر کےکان کی پشت پر معمولی زخم آیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

معاہدوں کی خلاف ورزی نامنظور، اب امریکا سے مذاکرات نہیں ہونگے، ایران کا اعلان

ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن نے خبر دی ہے کہ...

مشہد میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ...

غیر ملکی طاقتوں کا آبنائے ہرمز میں کوئی مفاد یا جواز نہیں ہے،پاسداران انقلاب

ایران کی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کے حوالے...