دہشت گردوں کابنوں کینٹ پر حملہ ناکام

Date:

دہشت گردوں نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کینٹ میں حملے کی بزدلانہ کوشش کی،ذرائع کے مطابق صبح چار بج کر چالیس منٹ پر دہشت گردوں نے گاڑی بردار آئی ای ڈی دھماکے سے بنوں کینٹ کی باہر والی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پر دھماکہ کر کے کینٹ میں داخلے کی کوشش کی،دھماکے کی وجہ سے اردگرد موجود دکانوں کو شدید نقصان پہنچا،تاہم سیکیورٹی فورسز نے بر وقت کاروائی کر کے دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دی،سکیورٹی زرائع کے مطابق مؤثر کاروائی سے دہشت گردوں کو ایک کونے میں محصور کر دیا گیا ہے، اور علاقے میں کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...