ملک بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں نو محرم کےجلوس بر آمد

Date:

راول کربلا کی یاد میں ملک بھر میں مجالس اور جلوس ہائے عزا برآمد کئے گئے۔جلوسوں میں لاکھوں عزاداروں نے شرکت کی اور ماتم داری کرکے شہدائے کربلا کو پردہ پیش کیا،کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک سے بر آمد ہو کر روائتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانی انٹیلی کھارادر پر اختتام پزیر ہوا۔ اسلام آباد میں نو محرم کا مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ اثنا عشری جی سکس ٹو سے بر آمد ہوا اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس اسی امام بارگاہ پر اختتام پزیر ہوا۔ لاہور پشاور اور کوئٹہ میں بھی نو محرم الحرام کے جلوس بر آمد کئے گئے۔جلوسوں میں جگہ جگہ پانی،دودھ اور دیگر مشروبات کی سبیلیں لگائی گئیں تھیں جبکہ سکیورٹی کے بھی سخت ترین اقدامات کئے گئے تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...