اسرائیل کا یمن پر حملہ، الحدیدہ کو نشانہ بنایا، آئل ٹینک تباہ، متعدد شہیدوزخمی

Date:

صیہونی ریاست نے تل ابیب پر ڈرون حملے کے بعد یمن پر جوابی حملہ کیا ہے۔ صیہونی طیاروں نےہفتے کی شام یمن کے مغرب میں ساحلی شہر الحدیدہ پر حملہ کیا اور ایک آئل ٹینک کو نشانہ بنایا جس سے اطراف کے علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی۔یمنی میڈیا کے مطابق یہ حملہ ایف 35 جنگی طیاروں کے ذریعے کیا گیا۔یمن کی وزارت صحت کے مطابق حملےمیں کئی افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...