دردناک جواب کیلئے تیار رہو، یمن کی اسرائیل کو جوابی دھمکی

Date:

یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ نے الحدیدہ پر اسرائیل کے حملے کے بعد جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن علی القحوم نےصیہونی حملے پر ردعمل دیتے ہوئےکہا بھرپور جواب آرہا ہے۔ جو دردناک ہوگا۔ صیہونی حکومت دردناک جواب کا انتظار کرے۔القحوم نے کہا تم اپنے کئے پرنادم ہوگے، ماتم کرو گے،اورتمہارے پاس فرار یا پناہ گاہ کے سوا کوئی راستہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم صہیونیوں سے کہتے ہیں کہ زیادہ خوش نہ ہوں، یمن منہ توز جواب دے گا اور تم سزا سے نہیں بچ سکتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مودی طالبان گٹھ جوڑ،افغانستان کی بھارت کوسرمایہ کاری کی پیشکش

افغانستان میں بھارت اور طالبان کے درمیان سرمایہ کاری...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا شاندار تجربہ

پاک بحریہ نے پاکستان میں تیار کردہ اینٹی شپ...

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان کی سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے شاندار...