سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کےخلاف پروپیگنڈہ پھیلانے والوں کی شامت آگئی

Date:

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں اور حکومتی شخصیات کے خلاف کے پروپیگنڈہ اور نفرت پھیلانے والے عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی تیاری کرلی۔وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے کورٹس کی منظوری دیدی
سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی روف حسن اور دیگر کا ٹرائل پیکا ایکٹ کے تحت ہوگا۔وفاقی کابینہ نے وزارت قانون کی سمری پر منظوری دی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، سول جج ایسٹ اینڈ ویسٹ کو ٹرائل کا اختیار دیدیا گیا۔اسلام اباد ہائیکورٹ کے 2 جون کے فیصلے کی روشنی میں منظوری دی گئی۔دیگر صوبوں میں متعلقہ ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے ججز نامزد ہونگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

خلیج میں امریکی فوج کی سول کشتیوں پر حملہ، 5 شہری جاں بحق

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی نے ایک...

تین ایرانی میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا: اماراتی وزارت دفاع

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع  نے کہا ہے...

فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب پر ایران کا مبینہ ڈرون حملہ،آگ بھڑک اٹھی

عرب میڈیا کے مطابق فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب...