قوم نئے انتخابات کی تیاری کرے، عمر ایوب

Date:

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت پاک فوج اور تحریک انصاف کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے لیکن تحریک انصاف اور سپہ سالار جنرل عاصم منیر ایسا ہونے نہیں دیں گے۔اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے عمرایوب کا کہنا تھاکہ پی ڈی ایم حکومت ڈوب چکی ہے، قوم نئے عام انتخابات کی تیاری کرے انہوں نے کہا کہ 9 مئی اور18 مارچ سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیجز غائب کردی گئیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان اس کیلئے خود عدالت میں کیس دائر کریں گے۔اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے کہا کہ بھوک ہڑتال پرامن احتجاج ہے جو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان اور آئی ایم ایف نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق کے قریب

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟

ایران میں قیادت کی تبدیلی کے بعد سابق سپریم...

سید مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے تیسرے سپریم لیڈر منتخب

ایران میں نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کا باضابطہ...