بحرین میں جاری پندرویں انڈر 18 ایشیئن والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں جنوبی کوریا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3_2 سے ہرا دیا۔ پاکستان والی بال ٹیم کل اپنا دوسرا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔
انڈر18ایشیئن والی بال چمپئن شپ، پاکستان ٹیم کا فاتحانہ آغاز
Date: