ایرانی سپریم لیڈر کا اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم، جنگ کے بادل گہرے ہوگئے

Date:

ایران نےحماس کے رہنماءاسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کی تیاریاں شروع کردیں ہیں،ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دے دیا ہے اس حوالے معروف امریکی اخبار نے دعویٰ کیاہے کہ آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے فوری بعد منعقد ہونے والی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں یہ حکم دیا۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اس سے قبل اپنے ردعمل میں کہا تھا کہ اسماعیل ہنیہ کےقتل کا بدلہ لینا ہم پر فرض ہے۔ اسرائیل نے اپنے لیے سخت سزا کی بنیاد فراہم کی ہے“

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

افغان فورسز کی بلا اشتعال جارحیت خطے کے امن کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے،بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے...

عصمت اللہ کرارکیمپ کی تباہی پرطالبان حکومت میں شدید اضطراب کی لہردوڑ گئی

پاک فوج کی جانب سےافغان طالبان کےعصمت اللہ کرارکیمپ...