پاکستان ریلوے نےمہنگائی کےستائے شہریوں کی بڑی مشکل آسان کردی ہے،تفصیلات کے مطابق کرایوں میں کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہیں،پاکستان ریلے کے مطابق اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک کمی کی گئی ہے اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 روپے تک کمی کی گئی ہے۔ریلوے کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کمی کا اطلاق ہفتہ 3 اگست سے ملک بھر میں چلنے والی تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔
پاکستان ریلوے کو مہنگائی کے ستائے شہریوں پر رحم آگیا، کرایوں میں کتنی کمی کردی، خوشخبری آگئی
Date: