آئی ایم ایف سے کس جماعت کی حکومت نے سب سے زیادہ قرض لیا؟ اور کس جماعت نے سب سے زیادہ قرض واپس کیا؟اس حوالے ملنے والےاعداد و شمار کے مطابق پاکستانی حکومتوں میں پاکستان پیپلزپارٹی 7 ارب 72 کروڑ 59 لاکھ ڈالر سے زائد قرض کے ساتھ سر فہرست ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن مجموعی طور پر 6 ارب48 کروڑ ڈالر قرض کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور پاکستان تحریک انصاف مختصر عرصے میں سب سے زیادہ قرض لینے والی جماعت کی فہرست میں 48 کروڑ ڈالر کے فرق سے 6 ارب ڈالر قرضے کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ سب سے زیادہ قرض واپس کرنے والی حکومتوں کی فہرست میں مسلم لیگ ن 5 ارب 92 کروڑ ڈالر کے ساتھ سرفہرست ہے
کس جماعت نے آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض لیا؟؟
Date: