مقبوضہ وادی کے باسیوں پر شب خون مارنے کا دن، یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہے

Date:

بھارت میں مودی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو غیر قانونی طور پر اپناحصہ بنانےکےاقدام کے خلاف آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی اور کشمیری عوام یوم استحصال کشمیر منارہےہیں، یوم استحصال کشمیر پر پورےملک میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں جن میں شریک افراد کشمیر کی بھارت سے آزادی تک جدو جہد جاری رکھنے عزم کر رہے ہیں گے مودی سرکار نے پانچ اگست 2019 کو کشمیریوں سے ان کے رہے سہے حقوق بھی چھین لیے تھے۔مودی سرکار نے بھارتی آئین سے آرٹیکل 370 ختم کرکے مقبوضہ کشمیر کے تین ٹکڑے کر دیے تھے اور مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بھی ختم کر دی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...

صبح سویرے پاکستان افغانستان زلزلے سے لرز اٹھے، شدت5. 6ریکارڈ

یورپین میڈیٹرینین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق ہندوکش ریجن افغانستان...

پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

برطانوی توانائی تھنک ٹینک "ایمبر" کی رپورٹ کے مطابق...