پیرس اولمپکس کی رنگینیاں اختتام پذیر، میڈلز کی دوڑ امریکا کے نام

Date:

دنیا میں کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس اختتام پذیر ہوا۔رنگارنگ اختتامی تقریب میں ہزاروں شائقین نے شرکت کی۔ ایونٹ میں امریکا 126 میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ چین نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔اختتامی تقریب میں مختلف مملکوں کے دستوں نے مارچ پاسٹ کیا، ایتھلیٹ فائقہ ریاض نے قومی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کی۔ اس دوران شمالی کوریا کے رہنماکم جونگ اُن اور ڈونلڈ ٹرمپ کا روپ دھارنے والےسب کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔فنکاروں نےبھی خوب رنگا جمایا اور دلکش پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، اختتامی تقریب میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ نے بھی شرکت کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

چینی کمپنی نے نیا ہائپر سونک میزائل YKJ-1000 متعارف کروا دیا

بیجنگ: چینی نجی خلائی کمپنی Lingkong Tianxing Technology نے...

ہیما مالنی نے ابھیشیک بچن کو داماد بنانے کی خواہش ظاہر کی تھی، ایشا دیول کا انکشاف

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کی سینئر...