حضرت داتا گنج بخشؒ کے 981 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

Date:

حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 981 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز  لاہور میں ہوگیا۔عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مزار پر رسم چادر پوشی سے کیا۔محکمہ اوقاف پنجاب نے تین روزہ تقریبات کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے۔ایڈمنسٹریٹر داتا دربارکے مطابق جامعہ مسجد داتا دربار میں روحانی اجتماعات میں معروف علماء کرام خطاب کریں گے جبکہ محفل سماع عرس کے دوسرے اور تیسرے روز تک جاری رہے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ لنگر اور سیکورٹی سمیت تمام انتظامات کو مکمل کر لیا گیا ہے، سکیورٹی کیلئے چار ہزار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

افغان طالبان بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیرِدفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہےکہ افغان طالبان...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے سے زائد کمی کردی

حکومت پاکستان نے عوام کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے...

سوات ایکسپریس وے پر ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق، 8 شدید زخمی

سوات ایکسپریس وے پر رات گئے ظلم کوٹ ٹنل...

کابل پر پاکستانی فضائی حملہ، ہدف غیر ملکی جنگجو تھے،افغان صحافی سمیع یوسفزئی کا دعویٰ

افغانستان سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی سمیع یوسفزئی...