شردھاکپور اور راجکمار راو کی نئی ہارر فلم باکس آفس پر چھا گئی

Date:

بالی وڈ کی چلبلی اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’استری2 نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردی ہے اور بھارت کی تاریخ کی 10 سب سےبڑی فلموں میں شامل ہو گئی۔ فلم نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں 291.65 کروڑ روپےکمائے۔ابتدائی اندازوں کے مطابق فلم کی مجموعی کمائی 414.55 کروڑ روپے ہوگئی ہے۔فلم نےبھارت کی سب سےبڑی 10 فلموں کی فہرست میں 10ویں نمبر پر اپنی جگہ بنا لی ہے۔آنے والے ہفتوں میں کوئی بڑی فلم نہ ہونے کی وجہ سے ’استری 2‘ کا 500 کروڑ روپے کے کلب میں شامل ہونے کا قوی امکان ہے۔فلم میں ابھیشیک بنرجی، اپارشکتی کھرانہ، اور پنکج ترپاٹھی بھی شامل ہیں جبکہ ورون دھون، اکشے کمار اور تمنا بھاٹیہ نے مہمان اداکار کے طور پر شرکت کی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...