پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں،، خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب

Date:

پاکستان تحریک انصاف  رہنماؤں کی اسلام آباد سے گرفتاریوں کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا،سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اجلاس سہ پہر 3 بجے طلب کیا،معمول کے مطابق ایجنڈے میں وقفہ سوالات، توجہ دلاؤ نوٹس، تحریک التوا اور تحریک استحقاق شامل ہیں،یاد رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 23 ستمبر تک ملتوی کیا گیا تھا لیکن رات گئے ہنگامی اجلاس آج بلانے کا اعلامیہ جاری کیا گیا،واضح رہے کہ وفاقی پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا ہے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہونگی؟ بڑی خبر آگئی

محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی...

صدرِ مملکت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی اور ایئر چیف کی سروس میں توسیع کی منظوری دے دی

 صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم کی جانب...

حکومت نے عظمیٰ خان کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عظمیٰ خان کی بانی...