بلوچستان،وندر میں مسافر کوچ کو حادثہ،20افراد زخمی

Date:

ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ پنجگور سے کراچی جا رہی تھی،وندر کے قریب بس سے ٹکرا گئی،حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جہاں سے زخمیوں کو وندر ہسپتال منتقل کیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

طارق محمود جہانگیری آئندہ ماہ کے اوائل میں ریٹائر ہونے کا ارادہ رکھتے تھے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق محمود جہانگیری کو ڈگری...

صدر مملکت نےطارق جہانگیری کوجج کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام...