یمن کا بحیرہ احمر میں مزید 3امریکی جنگی جہازوں پر حملہ

Date:

یمنی مسلح افواج کے ترجمان کے مطابق بحری جہازوں پر اس وقت حملے کئے گئے جب وہ مقبوضہ فلسطین کی طرف جا رہے تھے ۔انھوں نے بتایاکہ تینو امریکی جنگی بحری جہاز صیہونی حکومت کی مدد اور پشت پناہی کے لئےکیلئے جا رہے تھےیحیی سریع نے کہا کہ یہ کارروائیاں یمنی بحریہ اور میزائل اور ڈرون یونٹ نے مشترکہ طور پر انجام دی ہیں اور ان میں 23 بیلسٹک میزائل اور ڈروں طیارے استعمال کئے گئے۔
یحیی سریع نے بتایا کہ ان کارروائیوں میں امریکا کے تینوں جنگی جہازوں پر براہ راست حملہ کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا پراسیس معطل کرنے کا اعلان

امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے...

گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران روس کے پانچ بڑے کارگو طیارے ایران پہنچے

روسی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے...

ایران پر حملے سے تیل کی عالمی مارکیٹ ہل جائے گی،سعودی عرب، قطر اور عمان کا امریکا کو خبردار

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب...