اسرائیلی وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب، پاکستان سمیت دیگر ممالک کا واک آوٹ

Date:

 اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی تقریر کو دوران اس وقت ان کو شدید نفرت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب پاکستان کےوزیراعظم شہباز شریف سمیت ان کا وفد اور دیگر ممالک کے مندوبین نے نیتن یاہو کے خطاب کا  بائیکاٹ کیا اور واک آوٹ کر گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنی تقریر ختم کر کے مقرر کردہ نشست پر پہنچے تو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو خطاب کیلئے مدعو کیا گیا،نیتن یاہو کے ڈائس پر آنے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک نے اقوام متحدہ میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...