جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی کال پرآج ملک بھر میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر الله کی شہادت پر اسرائیل اور امریکا کے خلاد احتجاج کیا گیا اور شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا گیا۔ جس میں جماعت کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکا نے اپنی تقریروں میں فلسطین اور لبنان پر اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کی اور اقوام عالم خاص طور پر مسلم امہ سے بیدار ہو کر کردار اداکرنے کا مطالبہ کیا
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملک بھر میں شہید سید حسن نصراللہ کا غائبانہ نماز جنازہ ادا
Date: