پنجاب حکومت کا ہونہار طلبا کیلئے 130ارب روپے کے اسکالرشپ کا اعلان

Date:

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کااہم اقدام، پنجاب میں 130 ارب روپے کے ہونہار سکالر شپ پروگرام کا آغاز کردیاوزیراعلی کی ہدایت پر ہونہار سکالر شپ کی رجسٹریشن شروع کردی گئی۔جامعات میں انفارمیشن ڈیسک قائم کردئے گئے۔ہونہار سکالر شپ کے تحت 68 ڈسپلن کے طلبہ کو سکالر شپ دیا جائے گاہر سال 30 ہزار طلبہ کو سکالر شپ ملیں گےپنجاب بھر کی 50 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے طلبہ سکالر شپ حاصل کر سکیں گے۔انڈر گریجوایٹ ڈگری پروگرام کے تحت 4 سے 5 سال تک سکالر شپ مہیا کئے جائیں گےطلبہ کی اہلیت کا تعین کرنے کے لئے میٹرک کے30 فیصد اور انٹر میڈیٹ کے 70 فیصد مارکس سے میرٹ بنے گاہونہار سکالر شپ کے تحت طلبہ کی مکمل ٹیوشن فیس ادا کی جائے گی 22 سال سے کم عمر 3 لاکھ سے کم آمدن رکھنے والے پنجاب کے شہری سکالر شپ کے لئے اپلائی کر سکیں گےایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے طلبہ بھی سکالر شپ کےلئےاپلائی کر سکیں گے۔طلبا18 اکتوبر تک  سکالر شپ کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان تین اہم ترقیاتی معاہدوں پر دستخط

 پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان انفراسٹرکچر اور...

آزاد کشمیر میں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ شدت اختیار کر گیا

آزاد جموں و کشمیر میں چیف الیکشن کمشنر کی...

اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے مالی گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی...