بھارت اترپردیش میں مسلم کش فسادات تیرہویں روز میں داخل

Date:

مودی کے فسادی غنڈوں نے بھارتی مسلمانوں کا جینا حرام کر رکھا ہےاترپردیش اور یوگی حکومت کی من گھڑت سازش کا نشانہ مظلوم مسلمان بن رہے ہیں13 اکتوبر کو اترپردیش میں ہونے والے مسلم کش فسادات کا سلسلہ 11 ویں روز بھی نہ تھم سکا۔مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس کے ملوث ہونے کا انکشاف
دو ہندو انتہاپسند صبوری مشرا اور پریم مشرا نےتشدد اور فسادات میں حصہ لینے کا اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ پولیس نے انہیں مسلمانوں پر حملہ کرنے اور ان کی املاک کو تباہ کرنے کے لیے دو گھنٹے کا وقت دیاگیا دونوں انتہا پسند ہندؤں کا کہنا  تھا کہ دو گھنٹے کا وقت تھوڑا تھا اگر ہمیں اور وقت دیا جاتا تو ہم مکمل طور پر انکا صفایہ کر دیتے،واقعہ کی ایف آئی آر درج کرانے پر پولیس افسر نے کہا کہ علاقے کے بی جے پی ایم ایل اے سریشور سنگھ کی اجازت کے بغیر تھانوں میں ایف آئی آر درج نہیں کی جا سکتی گزشتہ 3 ماہ سے اتر پردیش میں مسلمانوں کو یوگی حکومت کے حکم پر بے دخل کرنے کی سازش کی جارہی ہےاتر پردیش کے ضلع سنبھل میں 80 کے قریب مسلم خاندانوں کو اپنے گھر خالی کرنے پر مجبور کرنے کے بعد بے گھر کر دیا گیاحکومتی اقدام کے تحت مظلوم مسلمان کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہوگئے
پولیس نے علاقے میں مسلمانون کے گھروں کو سیل کر دیا جس کے تحت وہ اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوگئےاس سے قبل چمولی ٹاؤن میں مسلمانوں کو 31 دسمبر تک گھر خالی کرنے کا نوٹس دے دیا گیابی جے پی کے گڑھ اترپردیش میں مسلمان ہندو جبر کا نشانہ بن رہے ہیں جبکہ مودی کے چیلے اس کو ہوا دے رہے ہیں۔بی جے پی نہ صرف ریاستی بلکہ علاقائی سطح پر حقوق کی پامالی میں مصروف ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا کی ریاست الاسکا میں 7.3 شدت کا زلزلہ

جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیوسائنسز کے مطابق یہ زلزلہ...

چین ایران کی خودمختاری اور قومی وقار کے تحفظ کی حمایت جاری رکھے گا۔وانگ یی

 چین نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار...

آئندہ 50 دنوں میں یوکرین کے ساتھ امن معاہدہ کریں،ٹرمپ نےروس کو خبردار کردیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو خبردار کیا ہے...