ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات انسداد بجلی چوری مہم جاری

Date:

ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اقدامات سے حاصل ہونے والے ثمرات اب آشکار ہورہے ہیں۔بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن میں ملک بھر سے اب تک 123 ارب،6کروڑاور23 لاکھ روپے وصول کئےگئے جبکہ 86 ہزار 326 سے زائد بجلی چور گرفتار کیے جا چکے ہیں13اکتوبر سے 26 اکتوبر کے دوران متعلقہ اداروں نے لاہور، گجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان، پشاور، حیدرآباد، سکھر ،کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں بجلی چوروں سے1 ارب، 26کروڑاور 6لاکھ روپے سے زائد رقم وصول کی
کی13اکتوبر سے 26 اکتوبر کے دوران متعلقہ اداروں نے 308 بجلی چور گرفتار کیےمتعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اے پی پی میگا کرپشن کیس، 13ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج، احاطہ عدالت سے 7ملزمان گرفتار

اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):سپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور...

پاکستان اور جنوبی افریقہ تین ون ڈے میچوں کی ویمنز سیریز آج سے شروع

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے...

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ سے ترکی کے سفیر عرفان نازیروغلوکی ملاقات

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن شزا...