اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور الاونس میں اضافہ کردیا گیاہاوس رینٹ 65 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کردیا گیاجوڈیشل الاونس 3 لاکھ 42 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ 90 ہزار کردیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ، ججز کے ہاؤس رینٹ اور الاؤنس میں اضافہ
Date: