ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات،انسداد بجلی چوری مہم جاری

Date:

ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومتی ثمرات نظر آنے لگے۔ستمبر 2023 سے لیکر اب تک 130 ارب سے زائد رقم وصول کی گئی جبکہ 86 ہزار 888 سے زائد بجلی چور گرفتار کیے جا چکے ہیں۔گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر سے بجلی چوروں سے 2 ارب اور 3 کروڑ سے زائد رقم وصول کی گئی۔گزشتہ ہفتے کے دوران 244بجلی چور گرفتار کیے گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل سلامت،افغان طالبان کے جھوٹے دعوے بے نقاب

چمن بارڈر پر واقع بابِ دوستی مکمل طور پر...

افغان طالبان بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیرِدفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہےکہ افغان طالبان...