منی پور,سب سےزیادہ نظر انداز بھارتی ریاست

Date:

منی پور بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں سے ایک ہے۔منی پور 90 فیصد پہاڑی علاقے جبکہ 10فیصد وادی اور میدانی علاقے پر مشتمل ہے۔میدانی علاقوں میں میتی جبکہ پہاڑی علاقوں میں ککی قبائل اور ناگا قبائل آباد ہیں۔عیسائیت کے پیروکار ککی اور ناگا قبائل بھارتی حکومتی نا اہلی کی وجہ سےمحرومیوں کا شکار ہیں”جیول آف انڈیا” کہلانے والامنی پورانتہا پسند بی جےپی کی نفرت انگیز پالیسیوں کی بدولت آج نسلی، لسانی اور مذہبی تصادم کی آماجگاہ بن چکا ہے۔گزشتہ دو برس سے منی پور ریاستی غفلت اور فسطائیت کی بھینٹ چڑھ رہاہے۔انتہا پسند مودی کی سرپرستی میں منی پور میں عیسائیوں اور دیگر اقلیتوں کی سوچی سمجھی سازش کے تحت نسل کشی جاری ہے۔مئی 2023 سے منی پور کی زمین پر نسلی طوفان برپا ہے،ککی قبائل کے دیہاتوں اور گرجا گھروں کو جلایا جا رہا ہے۔مئی 2023 سے منی پور میں جاری نسلی فسادات کے نتیجے میں 226 سے زائد لوگ ہلاک جبکہ 60 ہزار سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں
مودی حکومت "ڈیوائڈ اینڈ رول” کی پالیسی اپناتے ہوئے ککی اور میتی قبائل میں اختلاف کو ہوا دے رہی ہے۔ککی اور میتی قبائل کے تصادم کے دوران ریاستی اسلحہ خانوں سے تقریباً 6,000 سے زائد ہتھیار لوٹے گئے۔منی پور میں خواتین کے ساتھ ریپ کے معتدد واقعات رونماء ہوۓ”منی پور 36.89 فیصد کے ساتھ غربت کی لکیر سے نیچے والے افراد میں تیسرے نمبر پر ہے”مودی سرکار کے نعرے "سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس” منی پور میں صرف زبانی جمع خرچ تک محدود ہے۔منی پور میں بے روزگاری کی شرح 9 فیصد سے زائد ہےمودی سرکار اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کیلیے منی پور کے مسائل کو طول دے رہی ہےمودی کی انسانیت سوز پالیسیوں سے دل برداشتہ منی پور کی عوام بھارت سے آزادی مانگ رہی ہےمنی پور میں جاری آگ و خون کا کھیل جلد بھارت سے علیحدگی کی صورت میں سامنے آۓ گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...